دنیا کی 10 طویل ترین نان اسٹاپ پروازیں

دنیا
دنیا

دنیا کی سب سے طویل نان اسٹاپ فلائٹ آکلینڈ سے دوحا ہے

 لندن: کیا
آپ جانتے ہیں کہ فاصلے کے لحاظ سے دنیا کی 10 طویل ترین پروازیں
کونسی ہیں۔


اب تک بلا تعطل یا نان اسٹاپ 10 طویل ترین پروازیں، روٹ،
ایئرلائنز اور ان میں استعمال ہونے والے طیارے یہ ہیں۔


1: آکلینڈ سے دوحا





فاصلہ: 9032 میل


پرواز کا دورانیہ: 18 گھنٹے 5 منٹ


طیارہ: بوئنگ 777-200LR


ایئرلائن: قطر ایئرویز


 


2: پرتھ سے لندن





فاصلہ: 9010 میل


پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 20 منٹ


طیارہ: بوئنگ 787-9


ایئرلائن: کنٹاس ایئرلائن


 


3: آکلینڈ سے دبئی





فاصلہ: 8824 میل


پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 5 منٹ


طیارہ: بوئنگ A380


ایئرلائن:ایمریٹس


 


4: لاس اینجلس سے سنگاپور





فاصلہ: 8770 میل


پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 50 منٹ


طیارہ: بوئنگ 787-9


ایئرلائن:یونائیٹڈ ایئرلائن


 


5: ہوسٹن سے سڈنی





فاصلہ: 8596 میل


پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 30 منٹ


طیارہ: بوئنگ 787-9


ایئرلائن:یونائیٹڈ ایئرلائن


 


6: ڈیلاس فورٹ سے سڈنی





فاصلہ: 8578 میل


پرواز کا دورانیہ: 17 گھنٹے 15 منٹ


طیارہ: ایئربس اے380


ایئرلائن:کنٹاس ایئرلائن


 


7: سان فرانسسکو سے سنگاپور





فاصلہ: 8447 میل


پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 40 منٹ


طیارہ: ایئربس اے350-900


ایئرلائن:سنگاپور ایئرلائن


 


8: جوہانسبرگ سے اٹلانٹا





فاصلہ: 8436 میل


پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 50 منٹ


طیارہ: بوئنگ 777-200LR


ایئرلائن:ڈیلٹا ایئرلائن


 


9: ابوظہبی سے لاس اینجلس





فاصلہ: 8390 میل


پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے 30منٹ


طیارہ: بوئنگ 777-200LR


ایئرلائن:اتحاد ایئرویز


 


10: دبئی سے لاس اینجلس





فاصلہ: 8339 میل


پرواز کا دورانیہ: 16 گھنٹے


طیارہ: ایئربس اے380


ایئرلائن: ایمریٹس


یہ اب تک کی سب سے طویل مسافت والی پروازیں ہیں تاہم مستقبل میں
مزید طویل روٹس اور لمبی پروازیں متوقع ہیں۔