ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

انوکھی وہیل
انوکھی وہیل

وہیل ایک دوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کلاسیکل گلوگار کی طرح سُر اور لے پیدا کرتی

واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل (Bowhead whale) سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتیاور پورا سال اسے گنگناتی ۔

یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں نکالتی جو سننے والوں کو ایک گانے کی طرح محسوس ہوتیلیکن حیران کن طور پر وہیل ہر سال ایک نیا گانا ایجاد کر لیتی ۔ واشنگٹن یونیورسٹی کی پروفیسر کیٹے اسٹیفورڈ نے اپنی ساتھیوں کے ہمراہ سمندر کی تہہ میں درجنوں وہیل کی حرکات کا مطالعہ کیا۔

مطالعے میں دیکھا گیا کہ وہیل یہ نغمے اپنے ساتھیوں کو متوجہ کرنے کے لیے گنگناتیجن کے ساتھ وہ کچھ وقت گزارنا چاہتیان کا یہ طرز عمل ان نہ صرف دیگر وہیلز بلکہ ممالیہ جانوروں میں بھی منفرد مقام دلاتا ۔ پروفیسر کیٹے نے مشاہدہ کیا کہ یہ وہیل ہر سال اپنی ’ پکار‘ کے انداز میں تبدیلی لاتیاور ہم نے تین سال کے دوران 184 مختلف انداز کے مشاہدے کیے۔

پروفیسر کیٹے کا کہنا تھا کہ وہیل ایک دوسرے کو مخاطب کرنے کے لیے کلاسیکل گلوگار کی طرح سُر اور لے پیدا کرتیگو یہ نغمے 2 منٹ کے دورانیے کےلیکن یہ دورانیہ بار بار دہرایا جاتا تھا اور وہیل ہر بار یکساں طریقے سے گاتی ۔ یوں تو پرندوں میں یہ انداز کافی عاملیکن دیو ہیکل ممالیہ کا انداز انوکھا بھیاور منفرد ۔