مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلیے قاہرہ سے روس روانہ

محمد نوفل اپنی سائیکل پر تین براعظم سے گزریں گے۔ قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈکپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے اپنی والدہ کو خدا حافظ کہا اور ایک ایسے سفر کا قصد کیاجس میں وہ تین براعظموں کے نصف درجن سے زائد ممالک سے گزرتے ہوئے روس پہنچیں گے جہاں اس سال فٹ بال کا عالمی مقابلہ منعقد ہورہا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : انڈیا کی جیت پر سری لنکن مداح اپنی ہی ٹیم سے ناراض اس طویل سفر کے دوران محمد نوفل 65 دن تک سائیکل چلائیں گے اور 5 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ماسکو پہنچیں گے جہاں وہ مصر کو 28 سال میں پہلی مرتبہ اس عالمی ایونٹ میں کھیلتے ہوئے دیکھیں گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان محمد نوفل نے اپنی سائیکل پر ایک اضافی اسمارٹ فون، بیٹریاں، فاضل پرزے اور کیمپ کا سامان رکھا۔ اس کے علاوہ وہ ہاسٹلوں میں بھی ر گے، اپنے سفر میں وہ سات ممالک سے گزریں گے لیکن وہ سیکیورٹی رسک کی وجہ سے اردن سے بلغاریہ کا فضائی سفر کریں گے تاکہ شام وعراق کے اوپر سے گزرسکیں۔ اجنبیوں کی بات سمجھنے کے لیے انہوں نے اشاروں کی زبان سیکھی اور کچھ ایسی ایپ ڈاؤن لوڈ کیجو مختلف زبانوں کے تراجم میں ان کی مدد کریں گی۔ محمد نوفل نے کہا کہ وہ اپنے اس سفر میں دنیا کے لوگوں سے ملنا چاہتےورنہ ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے فضائی سفر موزوں تھا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل تھری کی چیمپئن بن گئی ہفتے کے روز محمد نوفل کے بہت سے دوستوں، عزیزوں اور اقارب نے ان مصر سے الوداع کیا۔ اس موقع پر مصری عوام 1990 کے بعد پہلی مرتبہ مصر کی ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے پر بے حد مسرور ۔ واضح ر فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز رواں سال 14 جون سے ہورہا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔