اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

سروے میں ایک لاکھ 20 ہزار مسافروں میں سے اکثریت نے اونچی سائز کی نشستوں کو ترجیح دی تھی روم: گھنٹوں کے فضائی سفر میں نشست پر جم کر بیٹھنے سے اکتا جانے والوں کے لیے اچھی خبرکہ اب جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلی گئیجس میں وہ کھڑے ہو کر بھی سفر کرسکیں گے۔ جہازوں کی سیٹیں بنانے والی ایک اطالوی کمپنی نے اکانومی کلاس کی نئے ڈیزائن والی نشستیں بنائیجو نہ صرف اونچائی میں پرانی سیٹوں سے بڑیبلکہ جگہ بھی کم گھیرتی ۔ کمپنی نے نئے ڈیزائن والی نشستوں کو اسکائی رائیڈر کا نام دیا جس کی تنصیب سے اکانومی کلاس کیبن میں مسافروں کی تعداد 20 فیصد بڑھ جائے  گی کیونکہ ڈیزائن کی مناسبت سے یہ کم جگہ گھیرتی  اور ٹانگیں لمبی کرنے کے لیے ملنے والا فاصلہ 28 انچ سے گھٹ کر 23 انچ رہ جائے گا جس سے ایئرلائن کو مزید منافع ملے گا۔ کمپنی کا کہناکہ نئی سیٹوں کا وزن دیگر کلاس کی نشستوں سے نصف جب کہ اس کی مرمت اور صفائی ستھرائی کے اخراجات بھی پرانی سیٹوں سے کم ۔ واضح ر کہ 2010ء میں ہونے والے ایک سروے میں ایک لاکھ 20 ہزار مسافروں میں سے اکثریت نے اونچی سائز کی نشستوں کو ترجیح دی تھی۔ 80 ہزار لوگوں نے رائے دی تھی کہ اگر ان مفت میں کھڑے ہونے والی نشستیں مل جائیں تو ان کا سفر دوبالا ہوجائے گا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔