صرف 8 ماہ کی بچی کا وزن 18 کلوگرام

نئی دہلی: بھارت میں غیر معمولی طورپر فربہ ایک بچی کا وزن 18 کلوگرام تک ہوچکا جب کہ اس کی عمر صرف 8 ماہ ۔ بھارتی پنجاب میں پیدا ہونے والی اس بچی کا وزن غیر معمولیجس میں روزانہ اضافہ ہوتا جارہاجب کہ بچی کی بے وقت کی بھوک سے اس کے غریب والدین بہت پریشان ۔ بچی کا نام چاہت کمار جس کی خوراک اس وقت ایک 10 سال کے بچے کے برابراور وزن ایک 4 سالہ بچے جتنا ۔ ڈاکٹر بھی اس بچی کی بڑھتی ہوئی بھوک اور وزن سے پریشان ۔ وزن میں اضافے کی وجہ سے  اب اسے سونے اور سانس لینے میں بھی دقت پیش آرہی ۔ بچی کی جلد بھی غیرمعمولی طور پر سختجس سے ڈاکٹروں کو خون کے نمونے لینے میں دقت پیش آتی ۔ بچی کے والد نے بتایا کہ پیدائش کے وقت اس کا وزن نارمل تھا لیکن چار ماہ بعد وزن بڑھنا شروع ہوگیا اور اب اس کے غریب والدین اسے اچھے ڈاکٹروں کو دکھانے سے قاصر ۔ بچی کی والدہ کا کہنا کہ ان کی بیٹی اب ہر وقت کھاتی رہتیجب کہ وہ اس کے بھاری وزن سے اسے گود میں اٹھانے سے بھی کتراتے ۔ بچی کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا کہ اس طرح کا کیس انہوں نے زندگی میں ن دیکھا، بچی کی جلد اتنی سختکہ اس کا خون لینا بھی محالجس سے اس کے علاج میں رکاوٹ پیش آرہی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔