مشکل ترین الفاظ کو فوراً اُلٹا پڑھنے والی غیرمعمولی بچی

واشنگٹن: اگرچہ کسی بھی لفظ کو الٹا پڑھنا ممکن تولیکن فوری طور پر اسے ادا کرنے کا فن ہر کسی کو عطا ن ہوتا لیکن اب ایک 10 سالہ بچی نے اپنی اس صلاحیت سے دنیا کو حیران کردیا ۔ امریکا کی رہائشی 10 سالہ بچی کونسٹانس بیلے کم عمری سے ہی مشکل ترین الفاظ کو الٹا پڑھ سکتی ۔ اس کے والد نے بچی کو الٹے الفاظ پڑھتے دیکھا جس پر وہ بھی حیران رہ ۔ بچی کے والد نے جب اس کا الٹے الفاظ پڑھنے کا ایک سادہ ٹیسٹ لیا تو اس نے پھرتی اور درستگی سے وہ الفاظ الٹے ہی ادا کیے۔ بچی ہاسپٹل اور ہیلی کاپٹر سمیت چاکلیٹ جیسے مشکل الفاظ بھی الٹے پڑھنے میں مہارت رکھتیاور اس کا کہنا کہ وہ جو بھی لفظ ادا کرتیان ذہن میں الٹا پڑھ کر یاد کرلیتیاور وہ اس کے حافظے کا حصہ بن جاتا  جب کہ اسی مشق سے وہ الفاظ کو پلٹا کر پڑھنے کے قابل ہوئی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔