قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

ہالینڈ کی مشہور موبائل لائبریری جسے کنٹینر میں تعمیر کیا گیا ۔

لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئیجن دیکھ کر حیرت ہوتی ۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتیاور ان پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ۔ آئیں ہمارے ساتھ دنیا کی سیر پر چلیں جہاں حیرت انگیز کتب خانے آپ کے منتظر :

نائیجریا کی موبائل لائبریری

نائیجیریا کی ریاست لاگوس میں آئی ریڈ نیٹ ورک اس وقت سب سے بڑی موبائل لائبریری کی سہولیات فراہم کررہا ۔ فن می لاری نائجیریا کے غریب بچوں کے لیے اب امید کی ایک کرن بن چکی ۔

فنمی نے پہلے دو ٹوکریوں میں لائبریری کا آغاز کیا اور ان دور افتادہ علاقوں میں بچوں تک پہنچانے کا کام کیا اور اب چار بڑی بسوں میں کتابیں ہر ہفتے 44 مختلف دیہی علاقوں میں جاتیجس سے ہزاروں بچے استفادہ کرتے ۔ تمام بسوں میں مجموعی طور پر 13 ہزار کتابیں ۔

یہ بھی پڑھیں: مئی اور جون میں موسم کیسار گا؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

کولمبیا میں گدھے پر لدا کتب خانہ

کولمبیا کے اونچے نیچے راستوں پر گدھوں کے ذریعے کتابوں کی رسائی کا ایک نیٹ ورک بنایا گیاجسے ’ببلیوٹیکا برو‘ کا نام دیا گیا جس کا مطلب’گدھا لائبریری اس لائبریری کا آغاز 20 سال قبل دو گدھوں کے ذریعے کیا گیا تھا۔

اس لائبریری کو 42 سالہ اسکول ٹیچر لوئس سورینو نے شروع کیا تھا۔ انہوں نے اسکول میں محسوس کیا کہ کئی بچے اچھی کارکردگی ن دکھا پاتے جس کی وجہ یہکہ ان کے پاس کتابیں ن ۔

اب سورینو دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں بچوں کے پاس جاتےاور ان کتابیں فراہم کرتے ۔ ایک وقت میں ایک گدھے پر 150 کتابیں لادی جاسکتی ۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کو زبان سکھانے والا روبوٹ

شام کی موبائل لائبریری

بم دھماکوں، دربدر کی ٹھوکروں اور جنگ کے مہیب بادلوں کے درمیان شام میں ایک رنگ برنگی وین ایسی بھیجس میں کتابیں بھری ہوتی اور یہ بچوں میں علم تقسیم کرتی ۔ شام کی 8 سالہ جنگ میں اب ایسے بچوں کی تعداد بڑھتی جارہیجنہوں نے کبھی اسکول کی صورت ن دیکھی۔

ملک رافع نے ادلیب اور حلب کے علاقے میں وین میں موبائل لائبریری شروع کی ۔ اب تک یہ 4000 بچوں کو کتابیں فراہم کرچکی ۔ اس موبائل کتب خانے میں 2000 سے زائد کتابیں موجود ۔ خطرات اور ٹوٹے پھوٹے راستوں کی باوجود یہ وین ہر اس جگہ پہنچتیجہاں بچے پڑھنے کے شوقیناور کتاب ان جنگ بیتی سے کچھ لمحات کی رخصت فراہم کرتی ۔

ہالینڈ کا کنٹینر کتاب گھر

ہالینڈ کے زان علاقے میں بائی بس کے نام سے ایک موبائل لائبریری کا آغاز کیا گیا ۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے بنائی گئی اور تمام کتابیں ایک کنٹینر میں رکھی گئی ۔

12 میٹر وسیع کنٹینر کو تنگ گلیوں اور گنجان آباد علاقوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔ اب تین بسیں ہر سال 10 ہزار بچوں میں کتابیں تقسیم کرتیاور بچے ایک ماہ میں کتاب پڑھ کو واپس کردیتے ۔