فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

موریسیو
موریسیو

برازیل میں فلیمنگو کلب کے مداح ہوزے موریسیو اپنے جسم پر شرٹ کا ٹیٹو بنوانے کے بعد بہت خوش ۔

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئیکہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیاجو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : چہرہ سرمئی، بال سفید؛ کینسر کا مریض اپنا نگیٹیو خود بن گیا

ہوزے موریسیو دوس آنجوس کی عمر 33 سالاور وہ ریوڈی جنیرو میں رہتے ۔ ہوزے، فلیمنگو فٹ بال کلب کے دل سے مداحاور کئی برس سے اس کی تائید کرر ۔ اب انہوں ںے فٹ بال کلب سے محبت کے اظہار میں اس کی آفیشل ٹی شرٹ پوری تفصیل کے ساتھ اپنے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں گدوالی ۔

ہوزے کو اس ٹیٹو کے بنانے میں 90 گھنٹے لگے اور 32 مختلف اوقات میں ان ٹیٹو فنکار کے سامنے بیٹھنا اور لیٹنا پڑا۔ اس کے بعد ان کے پورے جسم پر ٹھیک سائز کی ایک ٹی شرٹ دیکھی جاسکتی ۔ سیاہ وسرخ پٹیوں کی اس ٹی شرٹ پر کلب کا لوگو بھی بنایا گیااور کمر پر ٹی شرٹ کا نمبر 10 بھی نمایاں ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ہوزے موریسیو نے کہا کہ وہ بچپن سے ہی اپنے جسم پر کلب کی ٹی شرٹ بنوانا چاہتےاور اب ان کی یہ خواہش پوری ہوچکی ۔

ہوزے نے بتایا کہ میں بچپن سے ہی فلیمنگو کا مداح رہا ہوں اور خود میرے والد بھی اس ٹیم کو بہت چاہتے ، میرے والد میرے لیے کلب کی ٹی شرٹ اور کھلونے لاتے ر جس سے میرا جنون اور بڑھتا گیا اور اب میرے جسم کا 40 فیصد حصہ فلیمنگو کے رنگوں میں ڈوبا ہوا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کلر بلائنڈ طالب علم نے موزے بیچ کر 10 کروڑ روپے کمالیے

سوشل میڈیا پر اس واقعے کے بعد ایک بحث چل پڑی ۔عام افراد نے ہوزے کو بے وقوف قرار دیاجبکہ فلیمنگو کے دوسرے مداح اسے محبت کا اظہار قرار دے ر ۔