حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

ٹوکیو: جاپان میں دل کی شکل کے پھل ڈھالنے یا چوکور تربوز اگانے کے دلچسپ تجربات کیے اور اب تازہ خبر یہکہ وہاں سفید اسٹرابیریاں بہت مشہور ہورہیلیکن سونے کے بھاؤ ہی فروخت ہورہی ۔ جاپان میں بہت سے ادارے سفید اسٹرابیریاں کاشت کررلیکن شیرو ہوسیکی کی اسٹرابیریاں جاپان میں زیادہ مشہوراور سب سے مہنگے داموں فروخت ہورہی ۔ ایک اسٹرابیری کی قیمت 10 ڈالر یا پاکستانی 1000 روپے کے لگ بھگ ۔ ان میں شیرو ہوسیکی کی اسٹرابیری کو سفید جوہر (وائٹ جیویل) کہا جاتا ۔ چار سال قبل جاپانی مارکیٹوں میں سفید اسٹرابیریاں متعارف ہوئی تھیں اور ایک اور کسان یاسوہیٹو ٹیشیما نے جاپانی علاقے ساگا میں ان کی افزائش شروع کی تھی۔ یاسوہیٹو کے مطابق اس نے کئی برس قبل مختلف اسٹرابیریوں کو ساتھ ملاکر ان کی مخلوط افزائش شروع کی جس میں اب کامیابی ملی ۔ اس کراس بریڈنگ سے بننے والی سفید اسٹرابیریاں عام سرخ اسٹرابیری سے بڑی ہوتی ۔ اس کا ایک راز یہکہ اسٹرابیریوں کو دھوپ سے بچایا جاتاجس سے ان کو سرخ رنگ دینے والے کیمیکل اینتھوسائنِن کی مقدار کم ہوجاتی ۔ لیکن اس میں مہارت حاصل کرنے میں بھی کئی برس لگ ۔ اب بھی صرف 10 فیصد اسٹرابیریاں سفید نکلتیجبکہ بقیہ پیلی اور زرد رنگ کی ہوتی ۔ لیکن پوری طرح افزائش کے بعد دھوپ میں رکھنے پر ان کی رنگت سرخ ن ہوتی۔ یہ نایاب پھل ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتےاور ایک اسٹرابیری کی قیمت 10 ڈالر اور چھوٹے پیکٹ کی قیمت 40 ڈالر یا 4000 روپے ہوتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔