صرف ایک سوال کا فوری جواب اور آپ کی شخصیت بے نقاب

shakhsiyat

کراچی: ذیل میں ایک تصویر دی گئیاور اس میں آپ سے ایک سوال کیا گیاجس کا جواب آپ کو فوراً یعنی صرف ایک سیکنڈ کے اندر اندر دینا ۔ سوال صرف اتناکہ اس تصویر میں دکھائی دینے والے افراد میں سے کس کی مدد آپ سب سے پہلے کریں گے؟

اب جبکہ آپ اس سوال کا جواب دے چکے ، آئیے دیکھتےکہ مدد کےلیے فوری طور پر منتخب کیےفرد سے آپ کی اپنی شخصیت کا کونسا پہلو سامنے آتا ۔

اگر آپ نے نمبر 1 (نابینا خاتون) کی سب سے پہلے مدد کرنے کا فیصلہ کیاتو نہ صرف آپ بلکہ آپ کے بڑے بھی مبارکباد کے مستحقکیونکہ اس سے یہ ظاہر ہوتاکہ آپ کی پرورش ایک بہت ہی اچھے ماحول میں ہوئیجہاں انسانیت سے محبت اور احترام کو سب سے زیادہ فوقیت دی جاتی ۔ آپ سماجی ناہمواریوں اور ناانصافیوں کے سخت خلافجبکہ آپ ایسے کاموں کو زیادہ آسانی سے انجام دے سکتےجن سے دوسرے لوگ بچنے اور جان چھڑانے کی کوشش کرتے ۔

مدد کرنے کےلیے اگر آپ کا اوّلین انتخاب نمبر 2 (روتا ہوا بچہ)تو آپ بہت حساساور شاید آپ کا دل بھی بہت دکھی ۔ البتہ آپ مزاجاً اس قدر نفیسکہ اپنے ساتھ برا سلوک کرنے والوں سے بھی مہربانی کا برتاؤ کرتے ۔ آپ کے دوست خوش نصیبکیونکہ آپ کی شکل میں ان ایک ایسا رفیق میسر جو اُن کے جذبات بخوبی سمجھتااور مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑا رہتا ۔

آپشن نمبر 3 یعنی بیساکھی والے زخمی شخص کی سب سے پہلے مدد کرنے کا فیصلہ ظاہر کرتاکہ آپ ایک خوش گوار زندگی کے خواہش منداور دوست احباب کی دعوتوں میں آپ کے دم سے رونق رہتی ۔ البتہ آپ کو ذمہ داریاں قبول کرنے میں کچھ خاص دلچسپی ن اور صرف اتنا کام ہی کرتےجتنا کرنے کےلیے آپ سے کہا جائے۔ اس سب کے باوجود اپنے مجلسی مزاج کی وجہ سے لیڈر سمجھے جاتےاور بہت سے لوگ آپ کی شخصیت میں مقناطیسی کشش محسوس کرتے ہوئے آپ کی طرف کھنچے ہوئے چلے آتے ۔

اگر آپ نے تصویر میں سب سے پہلے نمبر 4 (بوکھلائی ہوئی نرس) کی مدد کرنے کا فیصلہ کیاتو آپ خوشی خوشی گزارا کرنے والے شخصجبکہ گھر یا دفتر میں آپ کی موجودگی کسی تناؤ کی وجہ بھی ن بنتی۔ آپ زندگی کے روشن پہلو دیکھنے کے عادیاور آپ کی توجہ زندگی کی خوبصورتی پر زیادہ رہتیجبکہ آپ عالمی معاملات اور مسائل میں کوئی دلچسپی ن لیتے۔ جب آپ کسی نئی جگہ یا نئے ماحول میں جاتےتو دوسروں سے جان پہچان کرنے اور دوستی بنانے میں آپ کو زیادہ وقت ن لگتا۔ آپ گھومنے پھرنے، آوارہ گردی اور سیر سپاٹے کے شوقین شخص جسے چار دیواری میں بند ہوکر بیٹھنا بالکل بھی پسند ن۔