دنیا کی مہنگی ترین کلرنگ بُک، قیمت 30 لاکھ روپے

عمدہ چمڑے میں رکھے دس صفحات کی یہ کلرنگ بک 30 لاکھ روپے میں فروخت کی جائے گی۔: بشکریہ بورڈ پانڈا

لندن: کیا آپ ایسی رنگ بھرنے والی کتاب خریدنا چا گے جس میں صرف 10 صفحاتاور اسے خریدنے کے لیے جائیداد فروخت کرنی پڑے۔

آپ کا جواب تو نفی میں ہوگا لیکن اوپر کی تصویر میں دنیا کی سب سے مہنگی کلرنگ بک نظر آ رہیجس کی قیمت 30 ہزار ڈالرجو پاکستانی روپوں میں 30 لاکھ کے برابر ۔ اس کلرنگ بک کو دنیا کے ممتاز مصور ایان بیک نے تیار کیااور اسی بنا پر بڑوں کے لیے رنگ بھرنے والی یہ کتاب بہت خاص بنائی گئی ۔

امریکا اور مغربی ممالک میں بالغ افراد کے لیے کلرنگ بک بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ۔ لوگ اپنے اندر کے بچے کو زندہ رکھنے، تناؤ کو دور کرنے اور سکون حاصل کرنے کی غرض سے سادہ خاکوں میں رنگ بھرتے نظر آتے ۔ اب کتابوں کی ہر دکان پر رنگ بھرنے والی کتابیں موجودجو ہزاروں موضوعات پر مبنی ۔

تاہم مہنگی اشیا بنانے والی ایک کمپنی کا خیالکہ بہت امیر افراد کے لیے کلرنگ کتاب موجود نہ تھی اور انہی کے لیے یہ خصوصی کتاب تیار کی گئی ۔ واضح ر کہ اسے بنانے والا مصور ایان بیک مشہور گلوکار ایلٹن جان کے میوزک البم کا سرورق بھی ڈیزائن کرچکا ۔ اگر آپ یہ کتاب خریدنا چاہتےتو مصور ایان بیک خود آپ کے پاس آئے گا اور زندگی میں آپ کے نزدیک ضروری اشیا اور معاملات کے بارے میں سوالات کرے گا۔ اس معلومات کی بنا پر وہ آپ کے لیے تصاویر تیار کرے گا تاکہ آپ اس میں رنگ بھر سکیں۔

ایان بیک نے اس موقع پر کہا کہ میں اس پروجیکٹ کا حصہ بننے پر خوش ہوں۔ اس میں لوگ خود اپنا پورٹریٹ، اپنے گھر، پالتو جانور، چھٹی کے لیے پسندیدہ جگہ اور ملک کی تصاویر بھی بنوا سکتے ۔ یہ تمام خاکے ہاتھوں سے تیار شدہ خصوصی کاغذ پر بنائے جائیں گے اور ہر کتاب پر بہترین چمڑے کی جلد بنا کر اس پر خریدار کا نام سونے کے ورق سے لکھا جائے گا۔

اگرچہ یہ کلرنگ بک بہت مہنگیلیکن اسے امیر کبیر لوگ خریدنا چا گے کیونکہ اس سے قبل ایسی کئی  اشیا بہت مہنگے داموں فروخت کی جاتی رہی ۔