مصر میں اسپتال نما ریستوران

misar

قاہرہ: مصر میں ڈاکٹروں نے ایک ریستوران کا آغاز کیاجو عین اسپتال کی طرح بنایا گیااور یہاں بیٹھنے کی جگہ کو بھی آپریشن تھیٹر کی طرح ہی بنایا گیا ۔

اس ہوٹل کے ملازمین کی اکثریت ڈاکٹروں پر مشتملجو ڈاکٹروں کے مخصوص لباس میں کام کرتے اور کھانا چنتے نظر آتے ۔ تمام ملازمین نے ربڑ کے دستانے پہنے ہوتےاور ان کا سبز و نیلا لباس بھی کسی اسپتال کے عملے کا منظر پیش کرتا ۔

ریستوران کی خاص ڈش کبداجس میں کلیجی کو خاص مصالحوں میں پکایا جاتاجو مصر سمیت پورے خطے میں مشہور ۔ گائے کی کلیجی کی یہ ڈش بہت لذیذ ہوتیاور رغبت سے کھائی جاتیاور اسے سینڈوچ کے انداز میں پیش کیا جاتا ۔

تاہم کبدا کو اگر درست طریقے سے نہ پکایا جائے تو اس سے زہر خورانی (فوڈ پوائزننگ) ہو جاتیاور مریض کئی روز تک اس کا شکار رہتا ۔ اسی لیے ڈاکٹروں نے کبدا کو فوڈ پوائزننگ سے مکمل محفوظ بنانے کے لیے سخت ہدایات پر عمل کیا اور مصری عوام یہاں سے بے دھڑک ہو کر اپنی پسندیدہ ڈش سے لطف اندوز ہونے آتے ۔

یہاں کے ایک شیف مصطفیٰ بیسونی نے بتایا: ’ہم نے اپنے پیشے کی مہارت اور معیارات کو اس شعبے میں آزمانے کا فیصلہ کیا لیکن ہم صبح کے وقت ڈاکٹر ہوتےجبکہ شام کو ریستوران میں کام کرتے ۔‘