جاپان میں پالتو جانوروں کی شاہانہ آخری رسومات ادا کی جانے لگیں

Japan

ٹوکیو: جاپانی اپنے پالتو جانوروں سے بہت محبت کرتےاور ان کی موت کے بعد ان شاہانہ انداز میں دفنایا جاتاجس پر لاکھوں روپے خرچ کئے جار ۔

حال ہی میں ٹوکیو میں پیٹ رینبو فیئسٹا منعقد ہوا جہاں جانوروں کے مرنے کے بعد ان کی تیاری، تدفین اور دیگر رسومات کی سہولیات فراہم کرنے والے ادارے موجود ۔ یہ ادارے جانوروں کی تدفین کی سہولیات بھی مہیا کرتے ۔ اس کے علاوہ انہی کی آخری نشانی بھی تعمیر کی جارہی ۔

جاپانیوں کی اکثریت کا عقیدہکہ روحیں خواہ انسانوں کی ہوں یا حیوانوں کی، ان پرسکون کیا جانا ضروریچا اس کےلیے کتنی ہی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑےجاپان میں ایک کلوگرام جانور کی تمام رسومات پر 860 ڈالر یعنی 86 ہزار روپے لاگت آتی ۔ کوکولون نامی کمپنی اس کام میں ماہراور وہ ایک بڑے جانور یعنی کئی کلو وزنی کتے کی آخری رسومات پر ایک لاکھ سے سوالاکھ روپے وصول کرتی ۔ اگر کوئی اپنے پالتو جانور کی تدفین کے ساتھ پھولوں والی قبر یا پھر پیانو اور وائلن پر افسردہ دھنیں بجوانا چاہتا تو اس کے لیے اضافی 25 سے 30 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔