پرتگالی ہوٹل جہاں لذیذ کھانوں کے ساتھ 50 ہزار کتابیں بلامعاوضہ پڑھئیے

پرتگالی ہوٹل
پرتگالی ہوٹل

پرتگال کی ہوٹل نما لائبریری میں کتب بینوں کی تعداد بڑھتی جارہی ۔

پرتگال: پرتگال کے ایک دیہات میں ایسا ہوٹل بھیجہاں آپ کھانے کے آرڈر کے وقفے میں ہزاروں کتابوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرکے اس کا مطالعہ کرسکتے ۔

پرتگال کے ایک چھوٹے سے گاؤں اوبیڈوس میں آپ کو وقت گزارنے کے لیے کتاب لانے کی ضرورت ن بلکہ آپ ’دی لٹریری مین ہوٹل‘ چلے جائیں جس کا اردو ترجمہ ’’ادبی انسان کا ہوٹل‘‘ بنتا ۔ اس ہوٹل میں 50 ہزار سے زائد کتابیں آپ کی منتظراور بعض کتابیں بہت نایاب ۔

یہ ہوٹل سال 2015 میں بنایا گیا اور کتب بینوں کےلیے ایک مشہور مقام بن چکا ۔ اس لائبریری ہوٹل میں زیادہ تر ادبی فن پارے جو انگریزی زبان میں ۔ اب روزانہ یہاں آنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ۔ یہاں پر ایک شراب خانہ اور دیواروں پر جابجا کتابوں کی الماریاں موجود ۔ ناول سے لے کر شاعری اور پکوان کی کتابوں تک سب کچھ یہاں موجود ۔

یہاں اگر اچھی کتاب پر آپ کا دل اٹک جائے تو آپ اسے خرید بھی سکتے ۔ اس کے علاوہ یہاں قدیم اور نایاب کتابیں بھی موجود جن کی قیمت 50 ہزار روپے تک ۔ دلچسپ بات یہکہ لوگ یہاں سے کتابیں لے جانے کے بجائے اپنی کتابیں جمع کراتے ۔

ہوٹل کے مالک کے مطابق لوگ یہاں کتابوں کا عطیہ کرنے میں بہت دلچسپی لے راور جلد ہی یہاں کتابوں کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچے گی۔

اسی طرح نیویارک میں بھی ایک لائبریری ہوٹلجہاں 6 ہزار کتابیں موجودجبکہ جاپان میں بک اینڈ بیڈ ہوٹل میں بھی کتابیں رکھی ۔