خاتون چہرے اور ہاتھ سے خون نکلنے کی پراسرار بیماری میں مبتلا

روم: اٹلی کی رہائشی خاتون ایسی پر اسرار بیماری میں مبتلاجس کے چہرے اور ہاتھ سے پسینے کے ساتھ خون بھی آتا ۔ دنیا بھر میں آئے دن نت نئی اور مختلف نوعیت کی بیماریاں دیکھنے میں آتیجب کہ کسی بھی شخص کو زیادہ پسینہ آنے یا نہ آنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئےتاہم آج تک ایسی کوئی رپورٹ سامنے ن آئی جس میں کسی شخص کے چہرے سے پسینے کے بجائے خون بہتا ہو۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے اسپتال میں ایسا کیس سامنے آیا جہاں 21 سالہ خاتون گزشتہ 3 سال سے عجیب بیماری میں مبتلاجس میں خاتون کے چہرے اور ہاتھ کی جلد سے پیسنے کے بجائے خون نکلتا ۔ یہ عمل اس وقت ہوتاجب خاتون سورہی ہوتی  یا کسی قسم کی جسمانی ورزش میں مصروف ہو جب کہ اس جگہ کسی قسم کا زخم موجود ن اور نہ ہی ان کے خون میں کسی قسم کی خرابی پائی جاتی ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ممکنکہ یہ بیماری ہیماتھوڈیروسس بھی ہو سکتی جو کہ ایک غیر معمولی بیماریجس میں پسینے کی جگہ خون آتا تاہم حتمی وجہ ابھی تک ایک راز ۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ  خاتون کے چہرے سے خون کا اخراج اس وقت ہوتاجب وہ بہت زیادہ ذہنی تناؤ کا شکار ہوتیاور یہ عمل ایک سے 5 منٹ تک جاری رہتا ۔ خاتون کا کہناکہ وہ کسی قسم کے نفسیاتی مرض میں مبتلا ن اور نہ ہی اُن کے خاندان میں کسی کو اس طرح کی بیماری  تاہم اس بیماری کی وجہ سے وہ ہر وقت پریشانی کا شکار رہتی جب کہ  وہ اپنے  دوستوں اور اہل خانہ سے بھی کٹ کر رہ گئی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔