جھینگرسے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار

ہیلنسکی: فن لینڈ میں ایک فوڈ کمپنی نے جھینگر سے بنی دنیا کی پہلی ڈبل روٹی تیار کیاور کہاکہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں یہ لوگوں کو زیادہ پروٹین فراہم کرے گی جس سے غذائی قلت کا خاتمہ ہوگا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی واحد مصنوعہجسے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ، ہر ڈبل روٹی میں تقریباً 70 کے لگ بھگ خشک اورپسے ہوئے کرکیٹس (جھینگر) موجودجو کہ ہالینڈ سے درآمد کیے ، ان گندم، کئی اقسام کے بیجوں اوردیگر اجزا شامل کرکے تیارکیا جارہا ۔ فوڈ کمپنی کے مالک نے بتایا کہ عام ڈبل روٹی کے مقابلے میں اس ڈبل روٹی میں زیادہ پروٹین موجود ، یہ چار یورو میں فروخت کی جائے گی جبکہ عام ڈبل روٹی کی قیمت دو سے تین یورو ۔ 2013 میں اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی تھی جس کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً دو ارب افراد کی خوراک میں کیڑے مکوڑے شامل  اور تقریباً 1900 اقسام کے کیڑے دنیا بھر میں کھائے جاتے ۔ واضح ر کہ فن لینڈ میں رواں ماہ ہی خوراک کے طور پر کیڑوں کی فروخت پرعائد پابندی ختم کردی گئیجبکہ پانچ دیگر یورپی ممالک برطانیہ، ہالینڈ، بیلجیم، آسٹریا اور ڈنمارک پہلے ہی اس کی اجازت دے چکے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔