برطانوی وزیرخارجہ نے روسی صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

پیوٹن ملکی ساکھ بہتر بنانے کے لیے فٹبال ورکپ کا استعمال کرر ،بورس جانسن لندن: برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے سوالوں کے جواب میں وزیرخارجہ جانسن نے روسی صدر کاجرمنی کے ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہٹلر نے اولمپکس کو استعمال کیا تھا اسی طرح پیوٹن بھی فٹبال ورلڈ کپ کو استعمال کرر ۔ یہ بھی پڑھیں: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ بورس جانسن نے کہا کہ روسی صدر فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کے ذریعے اپنے ملک کا مقام اونچا کرنے کی کوشش کرر ،یہ ایسا ہی جیسا ہٹلر نے نازی جرمنی میں اولمپکس کی میزبانی کرکے اپنی ساکھ بہتر بنانے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ماسکو کا ورلڈکپ کی میزبانی کو کردارسازی کے لیے استعمال کرنے کا موازنہ 1936میں ہونے والے اولمپکس سے کرنا بالکل درست ۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی دفاعی بجٹ میں 80 کروڑ ڈالر کا حساب غائب ہونے کا انکشاف واضح ر کہ اس وقت برطانیہ اور روس کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ،برطانیہ نے روس کے 23سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا جس کے جواب میں ماسکو نے بھی برطانوی سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ۔ یہ بھی پڑھیں: ترکی کی فوج شام میں داخل روس فٹبال کے عالمی کپ کی میزبانی کررہاجو کہ رواں سال جون اور جولائی میں شیڈولجب کہ برطانوی وزیراعظم پہلے ہی واضح کرچکیکہ برطانیہ کا کوئی بھی وزیر اور شاہی خاندان کا رکن اس ایونٹ میں احتجاجاً شریک ن ہوگا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔