پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کوسزا ملنی چاہیئے، شیخ حسینہ

شیخ حسینہ
شیخ حسینہ

ایسے اقدامات کرنے ہوں گے جن سے بنگلہ دیشیوں میں پاکستان کی محبت ختم ہوجائے، وزیراعظم

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا 23 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ بنگلہ دیش کے وہ شہری جو ایک خود مختارملک میں رہتے ہوئے اب تک پاکستان سے محبت کرتے ، ان سخت سزا ملنی چاہیئے، ہمیں ایسے اقدامات کرنے کی ضرورتجن کی مدد سے بنگلہ دیشی شہریوں میں پاکستان کی محبت ختم ہوجائے جب کہ عوام کوبھی ان لوگوں کے خلاف سخت جواب دینا چاہیے جو پاکستان سے محبت کرتے ، اگرہم ایسا ن کرسکتے تو ہمارا وجود مٹ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان افغان حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش قبول کرلیں، پاکستان

بنگلہ دیشی وزیراعظم نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش اگر ناکامی کی جانب جائے گا تو اس سے پاکستان خوش ہوگا، بالکل ویسے ہی 1975 میں بنگلہ دیش کے حکمران پاکستان کوخوش کرنا چاہتے ۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس وقت کے بنگلہ دیشی حکمران ن چاہتےکہ بنگلہ دیش ترقی کرے اوراسی لیے وہ پاکستانی فورسزکا ایجنڈا مسلط کر ر ۔ یہ بھی پڑھیں: اسامہ کی لاش کی تصاویر جعلی ، القاعدہ سربراہ کو مارنے والے فوجی کا دعویٰ

واضح ر کہ یہ پہلی بار ن جب بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے پاکستان کے خلاف زہراگلااس سے قبل بھی وہ بارہا پاکستان  کے خلاف بیانات دے چکی ۔