امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک

امریکا
امریکا

امریکی فضائیہ نے واقعے کو حادثہ قرار دے کر تحقیقات کا آغاز کردیا

واشنگٹن: امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کر تباہ ہو جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دنیا کا سب سے بڑاطیارہ گر کر تباہ

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیواڈا میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ شہر کے مضافات میں گرکر تباہ ہوگیا، طیارے نے لکینز ایئر بیس سےاُڑان بھری اور کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہوکر گرکرتباہ ہوگیا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک

واقعے میں طیارے کا پائلٹ بھی جان سے گیا۔ امریکی فضائیہ نے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیااور جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں کی جارہی ۔ دوسری جانب ریاست فلوریڈا کے ڈاینٹا بیچ پر چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں ٹرینی پائلٹ اور اس کا انسٹرکٹر موقع پر ہی دم توڑ ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : میکسیکوپر قدرتی عذاب نازل, لاشوں کا ڈھیر لگ گیا

واضح ر کہ گزشتہ روز بھی امریکی شہر سان ڈیاگو کے صحرائی علاقےمیں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہو ۔ فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوا تھا۔