روس تیار ہوجائے! شام پر امریکی میزائل برسنے آرہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی

روس کے لئے شام پربرسائے جانے والے امریکی میزائل کو تباہ کرنا آسان ن ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو متنبہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکا شام پر پہلے سے بہتر اور خطرناک میزائل کے ذریعے حملہ آور ہونے آ رہا ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : امریکا میں ایف 16 سمیت دو طیارے گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں امریکی صدر نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ کیمیائی حملوں کے ردعمل میں پہلے سے زیادہ بہتر نتائج دینے والے امریکی میزائل شام کو نشانہ بنانے آرلہذا روس اپنے بچاؤ کی تیاری کر لے۔ روس کو ایسے ملک کا ساتھ ن دینا چاہیے تھا جو معصوم لوگوں پر زہریلی گیس کا حملہ کرکے لطف  اندوز ہوتا ہو۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : بھارت کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں خطرناک ، وزیر اعظم امریکی صدر نے مزید کہا کہ روس نے دعوی کیاکہ وہ شام کی طرف آنے والے کسی بھی میزائل کو اُڑانے کی صلاحیت رکھتالیکن اب وہ تیار ہو جائے کہ امریکا میزائل شام کی طرف آنے ہی والے جسے تباہ کرنا اتنا آسان ن ہوگا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ٹیکنالوجی نہ ہونے سے1ارب ڈالرکی زرعی اجناس ضائع ہورہی واضح ر شام کے علاقے دوما میں شام کی اتحادی افواج مبینہ کیمیائی حملے کے بعد امریکا نے شام پر حملے کی دھمکی تھی جب کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں میں بھی روس و شام کے اس اقدام کی مذمت کی گئی تھی اور گزشتہ روز روس نے کیمیائی حملے سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر دیا تھا۔ امریکی صدر نے اس سے قبل دھمکی دی تھی کہ دو دنوں میں شام پر حملے سے متعلق حلیف ممالک کے ساتھ مل کر فیصلہ کرلیں گے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔