کمبوڈیا میں فحش مواد پھیلانے والے امریکی سفارتخانے کے 32 ملازمین کو نکال دیا گیا

نوکری سے برطرف کیےملازمین نے بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلائی تھیں واشنگٹن: کمبوڈیا میں بچوں کی فحش ویڈیوز پھیلانے پر امریکی سفارت خانے کے 32 ارکان کو ادارے سے نکال دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  کمبوڈیا میں امریکی سفارت خانے کے ڈھائی درجن سے زائد عملے کے اراکین فحش مواد شیئر کرتے ہوئے پکڑے ۔ 32ارکان نے ایک میسنجر گروپ میں فحش ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں بچوں کی ویڈیوز بھی شامل تھیں۔ سفارت خانے میں کام کرنے والے ایک رکن کی اہلیہ نے یہ فحش مواد دیکھ لیا جس کی شکایت انہوں نے حکام کو کردی۔ سفارتی حکام نے ثبوتوں کی بنیاد پر فوری کارروائی کرتے ہوئے 32 ارکان کو نوکری سے نکال دیا۔ یہ بھی پڑھیں: دورۂ برطانیہ میں پاکستان فخر زمان کو ڈیوڈ وارنر کی طرح استعمال کرے گا نکالےارکان میں کمبوڈیا کے مقامی باشندے اور کمبوڈین نژاد امریکی شاملتاہم برطرف ہونے والوں میں کوئی سفارتی عہدے دار یا افسر شامل ن۔ یہ برطرفیاں ایسے وقت میں ہوئیجب امریکا اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ۔ امریکا نے کمبوڈین حکومت کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ وہ کمبوڈیا کی سیاست میں مداخلت ن کرر۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کا سب سے چھوٹا شخص منظر عام پر ۔۔ کہاں کا رہائشی؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ر

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔