سربراہ شمالی کوریا سے ملاقات بے سود لگی تو اٹھ کر چلاجاؤں گا، امریکی صدر

جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر شمالی کوریا پر دباؤ برقرار رکھیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ۔ فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناکہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے دوران اگر ایسا لگا کہ اس بات چیت کا کوئی فائدہ ن تو فوراً ملاقات چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔ فلوریڈا میں جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر شمالی کوریا پر دباؤ برقرار رکھیں گے جب کہ اگر ان لگا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات فائدہ مند ن تو ملاقات ن کروں گا اور اگر دوران ملاقات بھی ایسا ہی محسوس ہوا تو وہاں سے فوراً اٹھ کر چلا جاؤں گا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ٹرمپ نے کم جونگ ان کو موٹا بونا قرار دے دیا ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا، سربراہ سی آئی اے کے کم جونگ ان سے اچھے تعلقات ۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا مستقبل روشنتاہم اس کے لیے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہونا پڑے گا اور جس دن ایسا ہوگا وہ شمالی کوریا کے لیے بہت اہم دن ہوگا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : الکوحل کی معمولی مقدار بھی زندگی کے دن کم کردیتی ، تحقیق واضح ر کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے چند ماہ قبل شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی تھی جب کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اگلے ماہ متوقع ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔