شمالی کوریا کا ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان بڑی پیشرفت اور دنیا کے لیے خوشخبری ، ۔ پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید اس خبر کو بھی پڑھیں : سربراہ شمالی کوریا سے ملاقات بے سود لگی تو اٹھ کر چلاجاؤں گا، امریکی صدر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید ایٹمی تجربات کی ضرورت ن جب کہ بین البراعظمی راکٹ ٹیسٹ کی بھی ضرورت ن۔ سربراہ شمالی کوریا کم جونگ ان کا کہناکہ ان کی نیوکلیئر ٹیسٹ سائٹ نے اپنا مشن مکمل کرلیاتاہم نیوکلیئر ٹیسٹ سائٹ بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وہ مزید ایٹمی ہتھیار اور ٹیکنالوجی برآمد بھی ن کریں گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : شمالی کوریا کے خلاف ’سرپرائز‘ کارروائی کریں گے، ٹرمپ کم جونگ ان کا کہناکہ ایٹمی تجربات پر پابندی کی عالمی کوششوں کا حصہ بنیں گے جب کہ اس فیصلے کا مقصد ملکی اقتصادی ترقی اور خوشحالی پر توجہ دینا ۔ دوسری جانب شمالی کوریا کے اس اعلان کے ردعمل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھاکہ شمالی کوریا کا مزید ایٹمی اور میزائلوں کے تجربات نہ کرنے کا اعلان بڑی پیشرفت اور دنیا کے لیے خوشخبریجب کہ ایٹمی ٹیسٹ سائٹ بند کرنے کا اعلان بھی خوش آئند ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : لفظوں کی دیوانہ وار گولہ باری امریکی صدر نے لکھا کہ اب کم جونگ ان سے ملاقات کے لیے ماحول خوشگوار ہوگیا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔