یمن میں شادی کی تقریب پرفضائی بم باری، دلہن سمیت 20 افراد ہلاک

فضائی کارروائی میں 30 بچوں سمیت 46 افراد زخمی ہوئے، اسپتال ذرائع صنعا: یمن میں شادی کی تقریب پر  فضائی کارروائی کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہو۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کررہا ، جاپان غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  یمن کے شمالی صوبے حجاح کے ضلع بنی قیس میں  شادی کی تقریب میں فضائی کارروائی  کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہو۔ حوثی باغیوں کا کہنا  کہ فضائی کارروائی سعودی فوجی اتحاد نے کی جب کہ اسپتال ذرائع کا کہناکہ واقعے میں 46 افراد زخمی ہوئے جن میں 30 بچے بھی شامل ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : عراق میں پاور پلانٹ پر خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک دوسری جانب سعودی اتحادی افواج کے ترجمان نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی کیوں کہ اتحادی فورسز کبھی بھی جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ ن بناتی تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے الزام عائد کیا گیاکہ اتحادی فورسز اسکول، مارکیٹ، اسپتال اور رہائشی علاقوں پر بمباری کرتی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔