اہم اسلامی ملک پر امریکی حملہ ۔۔ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ ،تحریک طالبان پاکستان کے 7دہشت گرد مارے۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب افغان علاقے زوئے میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں تحریک طالبان پاکستان 7دہشتگرد مارے۔ امریکی ڈرون نے افغان علاقے زوئے میں قائم ایک کمپائونڈ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔