امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کس پاکستانی کی مداح نکلیں؟

ivanka trump

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے گھر میں رہ کر کام کرنے والی خاتین کی راہنمائی کے لیے ایک کتاب تحریر کیجو کہ ورکنگ وومن کی راہنمائی کرتی

جس کا نام’وومن ہو ورک: ریرائٹنگ دی رولز فار سکسیس ۔اس کتا ب میںنہ صرف خواتین کی راہنمائی بلکہ اپنی مدد آپے کے تحت زندگی کے مختلف شعبوں میں کیسے ترقی کر سکتی ۔انہوں نے یہ کتاب اپنے والد کے الیکشن میں جیتنے سے پہلے تحریر کی ۔ ایوانکا ٹرمپ خود ایک ورکنگ وومن ، ان کے تین بچے ، وہ اپنے والد ڈونلڈ ٹرمپ کیہ اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کر رہی ۔ایوانکا ٹرمپ بہت ساری خواتین سے متاثرانہوں نے بھی اپنی کتاب میں بھی ذکر کیا، ان میں سے ایک پاکستانی خاندان سے تعلق رکھنے والی کاروباری خاتون عنبر احمد ، جنہوں نے نیو یارک میں موجود وال اسٹریٹ پر طویل عرصہ گزارنے کے بعد اپنی بیکری کھولی۔اس کتاب میں کا ایک حصہ 35 سالہ ایوانکا ٹرمپ کی زندگی پر بھی ۔ایونیکا ٹرمپ نے اپنے فیس بک پر لکھا کہ ’یہ بات صاف کردوں کہ یہ میرا ذاتی پروگرام ، اور اپنی زندگی کے ایک دوسرے دور میں لکھا تھاایوانکا ٹرمپ کی پہلی کتاب ’دی ٹرمپ کارڈز‘ 2009 میں شائع کی گئی تھی۔