امریکی سینیٹرکی قرآن پاک پڑھ کر سوچ ہی بدل گئی،اب کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف کردیا

نیوجرسی(آن لائن)امریکی ریاست نیو جرسی کے سینیٹر اے لیزنیاک نے
امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کے اعزاز میں دئیے
گئے استقبالیہ میں خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے قرآن
پاک کا مطالعہ کیا ہے اور اسکی حقانیت سے متاثر ہوکر قرآن پاک کے
انگلش ترجمے کے 38نسخے اپنے قانون ساز ساتھیوں میں تقسیم کئے ہیں
جبکہ وہ صدر ڈونلڈٹرمپ کو بھی ایک نسخہ تحفہ میں دینا چاہتے ہیں
تاکہ انہیں یقین آجائے کہ اسلام ایک ہمہ گیر اور پر امن مذہب ہے
اور اولدد ابراہیمی باہمی رشتے میں منسلک ہیں۔

Leave a Reply