ماسکو کی عدالت میں سماعت کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

moscow

ماسکو: روس کے دارالحکومت  کی  عدالت میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو۔

روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’تاس نیوز‘‘ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کا کہناماسکو کی مقامی  عدالت میں 5 افراد پر مشتمل گینگ کے خلاف سماعت جاری تھی کہ اچانک گینگ کے ممبران نے سیکیورٹی اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فائرنگ شروع کردی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ملزمان ہلاک جب کہ دیگر 2 زخمی ہو۔ واقعے کے بعد عدالتی کارروائی روک دی گئی اور عمارت کو خالی کرالیا گیا۔

خیال ر کہ ان ملزمان کا تعلق جی ٹی اے گینگ سےجس نے ایک کمپیوٹر گیم سے متاثر ہوکر اپنے گینگ کا نام رکھااور ان پر ماسکو میں کار ڈرائیورز کے قتل کے مقدمات درج ۔