افغانستان میں مسجد میں دھماکے سے 30 افراد جاں بحق

دھماکا ممکنہ طور پر کار بم کے ذریعے کیا گیا،افغان وزارت داخلہ—

ہرات: افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا افغان شہر ہرات کی جوادیہ مسجد میں ہوا جب لوگ نماز کی ادائیگی میں مصروفجس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا ممکنہ طور پر کار بم کے ذریعے کیا گیا، جس کے بعد دوسرے حملہ آور نے نمازیوں پر فائرنگ کردی۔

مقامی حکام کا کہناکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ، دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول ن کی۔ خیال ر کہ ہرات کی سرحد ایران کے ساتھ ملتیاور عام طور پر یہ افغانستان کے پر امن ترین شہروں میں سے ایک ۔