شمالی کوریا ایک اور میزائل تجربے کی تیاری کررہا ہے، جاپان

shumali Korea

ٹوکیو: جاپان نے شمالی کوریا کے خفیہ ریڈیو سگنلز کا سراغ لگایاجس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہاکہ شمالی کوریا آئندہ چند روزمیں ایک اور میزائل کا تجربہ کرنے کی تیاریوں میں ۔

جاپانی حکام کا کہناکہ ان کے اداروں نے شمالی کوریا کے خفیہ ریڈیو سگنلوں کا سراغ لگالیاجن سے ظاہر ہوتاکہ کہ شمالی کوریا آئندہ چند روز میں ایک اور میزائل تجربہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف ۔ البتہ جاپانی دعوے کی تصدیق امریکی جاسوس سیارچوں سے ن ہوتی جو شمالی کوریا کی ایک ایک حرکت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ۔

جاپانی خبررساں ادارے کا کہناکہ شمالی کوریا کے ممکنہ میزائل تجربے سے متعلق موصول ہونے والے ریڈیو سگنلز کے بعد جاپانی کی حکومت مستعدی سے صورتحال کا جائزہ لے رہیجبکہ یہ بھی توقع کی جارہیکہ یہ میزائل تجربہ شمالی کوریا کی سرمائی فوجی مشقوں کا حصہ ہوگا۔

دوسری جانب شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ میزائل تجربے کےحوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع (پنٹاگون) کے ترجمان کرنل روبرٹ میننگ کا کہناکہ امریکا شمالی کوریا پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سرِدست امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کا تنازعہ الجھانے کےلیے سفارتی کوششیں جاریالبتہ ان میں فوجی کارروائی کے امکانات بھی شاملجبکہ امریکا اور جنوبی کوریا کا اتحاد شمالی کوریا کے کسی بھی اشتعال انگیز حملے کا مؤثر جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ۔