کیا ہمارے نظامِ شمسی میں 2 ہزار سیارے ہیں؟

میری لینڈ: امریکی ماہرینِ فلکیات کے ایک ریسرچ گروپ کا کہناکہ ہمارے نظامِ شمسی میں سیاروں کی تعداد 2 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتیبشرطیکہ سیارے کی تعریف میں تبدیلی کردی جائے۔ مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ فلکیات امریکا میں منعقد ہونے والی 48 ویں ’’لیونر اینڈ پلینٹری سائنس کانفرنس‘‘ میں اپنا ایک پوسٹر پیش کررجس میں بتایا گیاکہ ہمارے نظامِ شمسی میں پلوٹو سے لے کر بیرونی حدود تک کے درمیان سینکڑوں کلومیٹر قطر والے ایسے کئی اجسام دریافت ہوچکےجن فی الحال ’’بونے سیارے‘‘ اور ایسٹیرائیڈز (شہابیے) قرار دیا جاتاجب کہ ان اجرامِ فلکی پر مشتمل پٹی کا نام ’’کُوپر بیلٹ‘‘ (Kuiper belt) رکھا گیا ۔ اس تبدیلی کے نتیجے میں جہاں پلوٹو کو ایک بار پھر سیارے کا مقام حاصل ہوجائے گا و سیاروں کی فہرست میں ایسے بہت سے دوسرے اجرامِ فلکی بھی شامل ہوجائیں گے جو اس وقت سیارچوں یعنی سٹیلائٹس کے تحت شمار کیے جاتے ۔ اس خیال کے حق میں انہوں نے ایک ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کیجو اس لنک پر دیکھی جاسکتی ۔ اب تک اس پٹی میں دریافت شدہ اجسام کی تعداد 140 کے لگ بھگجب کہ پلوٹو کو اس پٹی کا سب سے پہلا رکن بھی قرار دیا جاتاتاہم اندازہ یہکہ کوپر بیلٹ میں اجرامِ فلکی کی تعداد 2 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ۔ ماہرین کے اس گروپ کا کہناکہ اگر سیارے کی تعریف میں مزید تبدیلی کرتے ہوئے اسے وسعت دے دی جائے تو کوپر بیلٹ والے اجسام بھی سیاروں میں شامل ہوجائیں گے بلکہ مختلف سیاروں کے چاند یعنی سیارچے بھی ترقی پاکر سیارے بن جائیں گے۔ اب تک اس پٹی میں دریافت شدہ اجسام کی تعداد 140 کے لگ بھگجب کہ پلوٹو کو اس پٹی کا سب سے پہلا رکن بھی قرار دیا جاتاتاہم اندازہ یہکہ کوپر بیلٹ میں اجرامِ فلکی کی تعداد 2 ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ۔ ماہرین کے اس گروپ کا کہناکہ اگر سیارے کی تعریف میں مزید تبدیلی کرتے ہوئے اسے وسعت دے دی جائے تو کوپر بیلٹ والے اجسام بھی سیاروں میں شامل ہوجائیں گے بلکہ مختلف سیاروں کے چاند یعنی سیارچے بھی ترقی پاکر سیارے بن جائیں گے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply