اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 5.75 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود بغیرکسی تبدیلی کے 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیاجس کے مطابق شرح سود کو 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سی پیک، توانائی کی بہترترسیل، کم قیمت پیداواری خام مال نمو بہتر کر رہی ، زرعی اور بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار بہتر ہو رہیلیکن آمدنی میں اضافے کی وجہ سے پیداواری طلب بڑھ رہی ، اس صورت حال کے باوجود 2017 میں معاشی نمو مزید بہتر ہونے کی توقع ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply