افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین ہلاک

امریکی وزارتِ دفاع کا کہناکہ مارچ 19 کو افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین کو ہلاک کر دیا گیا ۔ پینٹاگون سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ فضائی کارروائی پکتیا صوبے میں کی گئی ۔ یاد ر کہ قاری یاسین پر متعدد حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات ۔ قاری یاسین پر سنہ 2008 میں اسلام آباد کے میریئٹ ہوٹل پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام تھا۔ اس حملے میں دو امریکی فوجی اہلکاروں سمیت 50 سے زیادہ شہری ہلاک ہو ۔ اس کے علاوہ قاری یاسین پر لاہور میں سنہ 2009 میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام بھی ۔ اس حملے میں چھ پاکستانی پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ۔ اس موقعے پر امریکی وزیرِ دفاع جیمز میتھس کا کہنا تھا کہ قاری یاسین کی ہلاکت اس بات کا ثبوتکہ عام شہریوں کو نشانہ بنانے والے انصاف سے بچ ن سکتے۔ قاری یاسین کا تعلق پاکستان کے بلوچستان صوبے سے بتایا جاتا ۔ واضح ر کہ پاکستانی دفترِ خارجہ متعدد بار یہ موقف اختیار کر چکاکہ پاکستان کے اندر حملے کرنے والے دہشتگردوں نے افغانستان میں پناہ لے رکھیاور قاری یاسین کی افغانستان میں ہلاکت بظاہر اس دعوے کا ثبوت ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply