’’اللہ کا عذاب‘‘ 1.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

chlili main zalzla سانتیاگو(مانیٹرنگ ڈیسک) چلی کے وسطی شہر میں 7.1شدت کا زلزلہ
آیا ہے، جس کے بعد حکام نے سونامی کے خدشے کے باعث ساحلی شہر
خالی کرنے کی اپیل کی ہے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چلی
کے وسطی شہر ولپرائیسو میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 9اعشاریہ 8کلومیٹر
ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز سن تیاگو سے35کلومیٹر
مغرب میں تھا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام ساحلی شہر
خالی کرنے کی اپیل کردی ہے۔