’’اگر آج وزیر اعظم نواز شریف نے یہ کام نہ کیا تو میں استعفیٰ دے دوں گا‘‘(ن) لیگ کے اہم ترین وفاقی وزیر شدید برہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹانے کے باعث وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ ناراض ہواور قائد اعظم گیمز 2017 ملتوی کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ریاض پیرزادہ ڈی جی اسپورٹس کو عہدے سے ہٹانے پر برہم ہو ۔ان کا مزید کہنا تھا اگر وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے آج ملاقات کا وقت نہ ملا تو وہ وزارت سے استعفیٰ دے دیں گے۔واضح ر قائد اعظم گیمز 5 مئی سے اسلام آباد میں منعقد ہونا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply