شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کی تھی یا نہیں؟معاملہ عدالت گیا تو عمران خان کیا کرینگے؟، اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ کوئی بعید ن شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کی ہوگی کیونکہ سیاسی مخالفین کو خریدنا (ن)لیگ کا وطیرہ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان ماضی میں بھی سیاسی مخالفین کو خریدتے ر انہوں نے کہاکہ  کوئی بعید ن ان لوگوں نے عمران خان کو بھی پیشکش کی ہو ۔اعتزازاحسن نے کہا کہ عمران خان کسی مصلحت کے تحت پیشکش کرنے والے کا نام ن لے ر لیکن اگر یہ معاملہ عدالت میں چلا گیا تو پھر عمران خان کو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔ پاناما کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت نے عارضی طور پر لوڈشیڈنگ ختم کی ۔ موضوعات:اعتزاز احسن

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply