پانامہ پیپرز کو “کچرا” کہنے پر پانامہ پیپرز جاری کرنیوالے جرمن صحافی کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماپیپرزشائع کرنے والے جرمنی کے صحافی  بیسٹین اوبرمئیر نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے پاناماکوردی کاٹکڑاکہنے پرسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے جواب میں کہا کہ محترمہ معذرت کے ساتھ پاناماپیپرزمیں جودستاویزات شائع کی گئی

وہ کسی او رمعاملے کے بارے میں ن بلکہ وہ کرپشن کرنے کی مختلف دستاویزاتاورکرپشن کوبے نقاب کرنے کےلئے ہی پاناماپیپرزنے ان کوشائع کیاتھا۔واضح ر کہ مریم نوازنے ٹوئیٹر پراپنے پیغام میں پاناماکوردی کاٹکڑاقراردیا اورکہا کہ باقی دنیانے بھی اس کوکچرے میں ڈال دیا ۔