پاناما کیس جے آئی ٹی پرحسین نوازکے اعتراضات پر سماعت 29 مئی کو ہوگی

اسلام آباد: پاناما کیس کی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات کے حوالے سے سماعت 29 مئی کو ہوگی۔

ایکیسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جانب سے پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں شامل دو ارکان بلال رسول اور عامر عزیز کی شمولیت پر اعتراض اٹھائے ، حسین نواز نے سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی کے ان دو ارکان کے حوالے سے درخواست جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ ان دونوں  کی سیاسی جماعت سے وابستگی لہٰذا خدشہکہ یہ کیس میں غیرجانبدار ن ر گے۔

سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ کے تینوں ججز نے متفقہ طور پر حسین نواز کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے جے آئی ٹی ارکان پر اعتراضات کے حوالے سے سماعت 29 مئی کو مقرر کردی۔

واضح ر کہ پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں شامل بلال رسول اسٹیٹ بینک اورعامرعزیز سیکیورٹی ایکس چینچ کمپنی پاکستان (ایس ای سی پی) کے  نمائندے ۔