حکومت عدلیہ کے ساتھ محاذآرائی کےلئے کھل کرمیدان میں آگئی ،سیاسی شہیدبننے کامنصوبہ بے نقاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کارحامدمیرنے
کہاہے کہ حکومت نے عدلیہ کے ساتھ کھل کرمحاذرآرائی کےلئے میدان
میں آگئی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے حامدمیرنے کہاکہ ن لیگی
سینیٹرنہال ہاشمی نے جوتقریرعدلیہ کے بارے میں کی ہے وہ ایک سوچی
سمجھی سازش ہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازحکومت جان بوجھ کرعدلیہ کے
ساتھ محاذآرائی کررہی ہے کہ اس کومشکلات پیش آئیں اورسیاسی
شہیدبن کراپنی ساکھ بچالے اورآئندہ انتخابات میں عوام کے سامنے
کہہ سکے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں کیاگیا۔حامدمیرنے کہاکہ مسلم
لیگ کاماضی گواہ ہے کہ یہ پہلے بھی ایساراستہ اختیارکرچکی ہے
اورایک مرتبہ پھرایساہی کررہی ۔

Leave a Reply