آئندہ100یوم کے اندر نواز شریف حکومت کے خاتمہ،شیخ رشید نے نئی ڈیڈلائن دی دی

راولپنڈی(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے آئندہ100یوم کے اندر نواز شریف حکومت کے خاتمے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ 100دن کے اندر نئے انتخابات کے اعلان کو خارج از امکان قرار ن دیا جا سکتا ابھی اسحاق ڈار اور نواز شریف کو بھی جے آئی ٹی میں پیش ہوکر بتاناکہ یہ پیسہ کہاں سے آیااگر نہ بتا جاسکے تو ان جاناہو گا میرا قوم سے وعدہکہ نواز شریف حکومت کو ن چھوڑوں گا قانون اورن کی لڑائی میں بہت جلد ن کا جنازہ نکلے گاان خیالات اظہار انہوں نے جمعہ کے روز ڈھوک دلال میں افطار پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا افطار پارٹی کا اہتمام عوامی مسلم لیگ راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری عابد شہزاد مغل نے کیا تھا شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ200 کنال پربن رہا تھا مگراب وہ اس لئے ن بن رہا کہ آپ نے مجھے ووٹ دیامیںیوسی 37 کے لوگو سے وعدہ کرتا ہوں کہ نواز شریف کی حکومت کو ن چھوڑوں گا100 دن سے پہلے یہ حکومت ختم ہو جائے گی دنیا میں ایسا کوئی شخص ن جو 7 دفعہ وزیر رہا ہوآج عمران خان کے ساتھ صرف اس لئے ہوں کہ وہ ایک ایماندار آدمی ،مجھے شککہ 2 چینی باشندوں کو قتل کیا گیا ،آج اسلامی ملکوں نے قطر سے علیحدگی اختیار کر لی ،ہم شرافت کی سیاست کے علمبردار ،اتنا بھی مردار ن کہ کل کسی نے راستہ روکا تو اسکو ایک چانٹا تو مار سکتا تھا،سب چاہتےکہ عمران خان اور شیخ رشید کی سیاست کو ختم کیا جا سکے،انہوں نے تمام انرجی کے پلانٹس بیچ دیئےاور جھوٹ بول ر ،جس ملک میں پینے کا پانی، دودھ، انجکشن خالص نہ ہو وہاں اور کیا ہو گا،کافروں نے بھی مسلمانوں کیلئے ریٹ کم کر رکھےمگر ہم ن کر سکے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خود کہا کہ میں نواز شریف کیلئے منی لانڈرنگ کرتا رہاجس ملک میں ہمارا بچہ ریڑھا چلا رہا ہو نواز شریف کا بیٹا کیا کر رہاتصویر لیک ہونے پر عملہ نکالا گیا اور ان کی کوئی حیثیت ن تھی اسحاق ڈار اور نواز شریف کو بھی جے آئی ٹی میں پیش ہوناآپ بتا دیا کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا ن بتا سکتے تو آپ کو جانانواز شریف کی کوششکہ فوج آئے اور مجھے نکالے 2 اہم کیسمگر کہتےجے آئے ٹی پاگلآج سارے لوگ اس لئے بولنا چاہتےکہ جے آئی ٹی فیصلہ نہ دے سکے،قانون اور نون کی لڑائی مگر نون کا جنازہ نکلے گاکل مرتضی جاوید عباسی نے نور خان کو بعد میں پاس جاری کیاموقع ملا تو آپ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لونگاسو دن کے اندر اندر کچھ بھی ہو سکتاالیکشن بھی ہو سکتا دو ٹن ایفی ڈرین اور دس دس ارب کا نشئی شہر کی نمائندگی کیا کرے گا اور نواز شہباز اسکے ساتھ کھڑے ہوتے

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply