’’پاکستانی گرائونڈز میں بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد خواب نہیں رہا‘‘ کون کون سے بڑے انٹرنیشنل کھلاڑی پاکستان آنے پررضامند؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش فٹبال ٹیم کے سابق کپتان جان ٹیری نے بین الاقوامی فٹبالر کی ٹیم کےساتھ ’’دوستانہ میچ‘‘ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔پا کستان میں دوستانہ میچ کی منتظم کمپنی ’لیژرز لیگ‘ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ انگلش پریمیئر لیگ کے مشہور زمانہ کلب ’چیلسی‘ سے تعلق رکھنے والے سینٹر بیک کھلاڑی جان ٹیری آئندہ ماہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے ’رونالڈینیو اور دیگر بین الاقوامی فٹبالرز‘ کے ہمراہ کراچی آئیں گے ۔واضح ر کہ رواں سال کے آغاز میں پاکستان کے ورلڈ گروپ نے برطانیہ میں قائم لیژرز لیگ کی حاصل کیجو چھوٹے پیمانے پر دنیا بھر میں فٹبال کے مقابلے منعقد کروانے والا ادارہ ۔اس نمائشی میچ میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے فٹبالرز میں برازیلین کھلاڑی اور ورلڈ کلاس اسٹرائیکر روبرٹ و کارلوس، سابق فرانسیسی کھلاڑی و اسٹرائیکر نکولس انیلکا، سابق فرانسیسی فٹبالر روبرٹ پائرس، سابق انگلش گول کیپر ڈیوڈ جیمز، سابق پرتگالی کھلاڑی لوئس بؤا مورتے اور سابق جرمن مڈ فیلڈر جارج بؤاتینگ شامل ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply