میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا

shahid afridi
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے‘ کہ میری اہلیہ نے ایک مرتبہ غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے‘ کہ ایک مرتبہ میری اہلیہ نے ٹی وی غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔انہوں نے بتایاکہ میری اہلیہ بھارتی ڈرامے دیکھاکرتی تھی اوریہ مجھے بالکل پسند نہیں‘ تھا۔شاہد آفریدی نے مزید انکشاف کیاکہ میری اہلیہ نے ٹی وی اس لئے توڑاتھاکہ ایک مرتبہ بھارتی ڈرامے انہوں نے بیٹی کودیکھتے ہوئے دیکھااورہماری بیٹی ساتھ ساتھ ہندوئوں کی آرتی کی طرح رسم بھی کررہی تھی جس پرمیری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کوتوڑڈیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here