ن لیگ نے جارحانہ حکمت عملی اختیارکرلی،مریم نواز نے چیلنج کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناماکیس کافیصلہ آنے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم سے استعفی طلب کرنے کے معاملے پراب ن لیگ نے بھی جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنے کافیصلہ کرلیاہے‘ ۔ اوراسی حکمت عملی کے تحت وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے‘ کہ پاناماردی کاایک ٹکراہے‘ اوردنیابھرمیں اس کوکچرے میں ڈال دیاگیاہے‘ ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے کہاکہ پاناماپرانحصارکرنے والے خاک چاٹتے پھریں گے ان کے ہاتھ کچھ نہیں‘ آئے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here