آس پاس

عورت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیوں کیا

میں اور میری سہیلی لیسبین یا ہم جنس رشتے میں نہیں ہیں۔ ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ لگاؤ روحانی ہے۔ اس لیے ہم دونوں تقریباً چالیس برس سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ ہم لوگ ستر برس کے ہو چکے ہیں۔ جب ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا تھا تب ہماری عمر تقریباً تیس …


’مجھے پنجابی ہونے پر فخر ہے لیکن اردو میرا عشق ہے: ہر کرشن لال

پیر سے جمعے تک شام کے پانچ بجتےہیں 80 سالہ ہر کرشن لال چندی گڑھ میں اپنے گھر سے ایک ایسی زبان سکھانے نکل پڑتے ہیں جو کبھی پنجاب کی مخلوط زبان ہوا کرتی تھی۔ ایسے میں جب پنجابی زبان کو نمایاں اہمیت دینے کے لیے احتجاج کیے جا رہے ہیں کرشن لال پچھلی چار …


پدماوتی اس لیے دیکھی جائے گی کہ اس میں کیا کیا نہیں ہے

تو متنازع ہندی فلم پدماوتی آخر ریلیز ہونے کو ہے اور لوگ خود سنیما ہال میں جاکر یہ دیکھ سکیں گے کہ اس فلم میں رانی پدماوتی کے ساتھ علاؤالدین خلجی کا کوئی ’ڈریم سیکوئنس‘ نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی پہلی فلم ہوگی جسے بہت سے لوگ صرف اس لیے دیکھنے جائیں گے کہ اس …


ایک تہوار: کتنی رسمیں کتنے نام

جنوری نہ صرف نئے سال کی آمد کا بگل بجاتا ہے بلکہ کسانوں کی خوشیوں کا بھی ضامن ہے۔ ہندوستان ایک زرعی ملک ہے ملک ہے اور اچھی فصل کی خوشیاں ہر جگہ منائی جاتی ہیں خواہ وہ ہندوستان کا مشرقی حصہ ہو یا مغربی، جنوب ہو یا کہ شمال۔ ہر جگہ اس کا ایک …


انڈیا: ’بلند آواز میں موسیقی سے منع کرنے پر مسلمان نوجوان کو مار ڈالا‘

انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں سال نو کے موقع پر مبینہ طور پر اونچی آواز میں موسیقی بجانے سے منع کرنے پر ایک مسلمان کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کے دارالحکومت رانچی کے قریب مندار قصبے میں پیش آیا۔ منگل کو لوگوں نے اس قتل میں ملوث …


2017: کمرشل ایئر لائنز کے لیے محفوظ ترین سال

ایئر لائن انڈسٹری کی ایک تحقیق کے مطابق سنہ 2017 کمرشل ایئر لائنز کے لیے محفوظ ترین سال رہا۔ دی ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک اور ڈچ کنسلٹینسی ٹو70 کی علیحدہ علیحدہ رپورٹس کے مطابق گذشتہ برس دنیا میں کہیں بھی مسافر جیٹ طیارے کو حادثہ پیش نہیں آیا۔ رپورٹس کے مطابق گذشتہ برس دنیا …


نیوزی لینڈ میں سالِ نو کا جشن: شراب نوشی کے لیے مصنوعی جزیرہ تعمیر کر لیا

نیوزی لینڈ میں شہریوں کے ایک گروہ نے بظاہر عوامی مقامات پر شراب نوشی پر پابندی سے بچنے کے لیے ساحل سمندر پر ریت کا ایک جزیرہ بنا لیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی سہ پہر ان افراد نے جزیرہ نما کورومنڈیل میں ٹائروا کے علاقے میں کم شدت والی لہروں والی جگہ ریت کا …


بھوپال کی تہذیب میں چٹوری گلی

خوبصورت جھیلوں کا شہر، محلات و مساجد کا شہر بھوپال نہ صرف اپنی تاریخ بلکہ اپنے دسترخوان کے لیے بھی شہرت رکھتا ہے۔ ہندوستان کی اس شاہی ریاست پر چار بیگمات نے بڑی لیاقت و فراست سے حکمرانی کی۔ آخری نواب بیگم نے بالآخر حکومت کی عنان اپنے بیٹے کے سپرد کی جو کہ بھوپال …


ایران: حکومت مخالف احتجاج: عدم استحکام جاری رہنے پر ’سختی‘ سے نمٹنے کی تنبیہ

ایران میں حکام نے ان سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے جنھیں تین روز سے جاری حکومت مخالف احتجاج کو کرنے میں مظاہرین کی جانب سے استعمال کیا جارہا تھا۔ حکام کی جانب سے سرکاری نیوز ایجنسی ارِب کو بتایا گیا پیغام رسائی کی ایپ ٹیلی گرام اور …


کشمیر: نیم فوجی دستے کے کیمپ پر شدت پسندوں کا حملہ

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں نیم فوجی دستے سی آر پی ایف کے کیمپ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے، جس میں کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سینٹرل ریزور پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے مقامی صحافی ماجد جہانگیر کو بتایا کہ یہ حملہ سنیچر اور …