December 11, 2017, 2:08 pm
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نے کینسرکی مریضہ سے ملنے کا وعدہ کرکے دل جیت لیے

ارونااس وقت ملنا ممکن نہیں لیکن میں وعدہ کرتاہوں جب آپ صحت مند ہوجائیں گی ہم ضرور ملیں گے، شاہ رخ خان ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ اروناکے لئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ارونا کی جلد صحت یابی کی دعا کرنے کے ساتھ ساتھ...
گلوکار زوبین گرگ

بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو قید کی سزا سنادی

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ کومقامی عدالت نے5ہزار جرمانے اور3ماہ قید کی سزا سنادی ممبئی: بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو وکیل کے بیٹے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں 3 ماہ قید اور 5 ہزارجرمانے کی سزا سنادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے گلوکار زوبین گرگ نے...
ابھیشیک

ابھیشیک 24 گھنٹے میں ہی فلم سے آؤٹ

بالی ووڈ کا کوئی بھی فلمساز ابھیشیک کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا؛ ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینہ ایشوریا رائے کے شوہر اداکار ابھیشیک بچن کا کیرئیر طویل عرصے سے زوال کا شکار ہے، بڑی مشکلوں سے انہیں ایک فلم ملی تھی اور محض 24...
Iran

خطے اور ملک کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے اتحادیوں کو اسلحہ برآمد کریں گے: ایران

ایران کے وزیر دفاع جنرل عامر ہتمی کا کہنا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام اور اتحادیوں کو مستحکم کرنے کے لیے ان کو اسلحے کی برآمد ایران کی اولین ترجیح ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق حال ہی میں تعینات ہونے والے وزیر دفاع نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ 'جنگی اعتبار...
India

انڈیا میں ’دلتوں اور کمزور طبقے کی موت پر درد نہیں ہوتا‘

گذشتہ ہفتے جب ہریانہ کی ایک عدالت نے ڈیرا سچا سودا کے سربراہ بابا گرمیت رام رحیم کو ریپ کے دو معاملات میں مجرم قرار دیا تو بابا کے ہزاروں حامی احتجاج میں تشدد پر اتر آئے۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ریاستی حکومت نے گرمیت رام رحیم کے ایک لاکھ سے زیادہ...
power station

پاور سٹیشن جہاں خواتین کی حکمرانی ہے

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے اہم علاقوں کے صارفین کو کربگہیا گرِڈ سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ سے اس گرڈ کی ذمہ داری مکمل طور پر خواتین کے ہاتھوں میں ہے۔ کربگہیا گرڈ کی جگہ پہلے تھرمل پاور پلانٹ ہوتا تھا۔ سنہ 1970...
mazhabi imaarton

’ریاستی حکومت گجرات فسادات میں تباہ ہوئی مذہبی عمارتوں کا ہرجانہ بھرنے کی پابند نہیں‘

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ 15 سال قبل گجرات میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں تباہ ہونے والی مساجد اور دیگر مذہبی عمارات کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھانا ریاستی حکومت پر لازم نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ منگل کو ایک اسلامی فلاحی تنظیم کی جانب سے...
Bharat

مودی کے دورہ چین سے قبل انڈیا نے ڈوکلام سے فوج واپس بلا لی

چین نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہمالیہ کے متنازع علاقے سے فوج کو نکال لیا ہے جس کے بعد کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ بیجنگ کو خوشی ہے کہ 'انڈیا کی دراندازی کرنے والی فوج کو انڈین سرحد کے اندر...
genera bapan raot

‘چین صورتحال کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے’ جنرل بپن راؤت

انڈيا کی فوج کے سربراہ جنرل بپن راؤت نے سکم، بھوٹان اور تبت سے متصل ڈوکلام پلیٹو پر جاری تنازع کے حوالے سے چین پر الزام لگایا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تنازع تو ہوسکتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بین...
گرو گرمیت رام رحیم

ہریانہ: ‘تمام پارٹیوں کے ڈیرا سچا سودا سے تعلقات تھے’

(انڈیا میں گرو گرمیت رام رحیم کو جنسی زیادتی کے معاملے میں مجرم قرار دینے کے بعد پرتشدد ہنگاموں میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اس موقعے پر سوارج پارٹی کے سربراہ یوگیندرا یادو نے بی بی سی کے وٹسالیا رائی سے بات کرتے ہوئے معاملے کی سنگینی اور...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں