January 21, 2018, 1:57 am

پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو۔۔بھارتی میڈیانےمودی کی نئی چال بتادی

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر پاکستان نے کلبھوشن یادو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو بھارت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے رجو ع کرسکتا ہے ۔بھارتی خبررساں ادارے ’’اے این آئی ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق...
بھارت

بیٹی کو اٹھا کر رکشہ چلانے والے ببلو کی بے وقت موت

ببلو کی باہیں ہی دامنی کا پالنا اور آشیانہ ہوا کرتی تھیں اور باپ کا سایہ بھی سر سے اٹھ جانے سے دامنی کا کوئی نہیں رہا بیٹی کو اپنے گلے میں لٹکا کر رکشہ کھینچنے والے ببلو کی بے وقت موت سے پانچ برس کی دامنی اب بلکل تنہا ہو گئی ہے۔ ببلو...
kashmir

کشمیر: دو شدت پسندوں سمیت چار افراد ہلاک

کشمیر میں نو اپریل کے ضمنی انتخابات کے بعد سے صورت حال کشیدہ ہے۔ سنیچر کی صبح انڈیا کے زیر انتظام اننت ناگ ضلع کے دیالگام علاقے میں جواں سال خاتون طاہرہ بیگم اور شاداب نامی نوجوان اُن سینکڑوں لوگوں میں شامل تھے، جو برینتی گاؤں میں جاری مسلح تصادم کی جگہ فورسز...
afganistan

اافغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ اور جھڑپیں،4 خود کش حملہ آور ہلاک

کابل(آن لائن) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا، فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 خود کش بمباروں کے ہلاک ہو گئے ۔افغان نشریاتی ادارے طلوع کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب اللہ دانش کا کہنا ہے کہ کم سے...
jboti

جبوتی: چین کے فوجی دستے پہلے غیرملکی فوجی اڈے کے لیے روانہ

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیرون ملک چین کا پہلا فوجی اڈہ قائم کرنے کے لیے فوجی دستے بحری راستے سے جبوتی کے لیے رواں دواں ہیں۔ چین افریقی ملک جبوتی میں اس امریکی اڈے کے قریب اپنا پہلا فوجی اڈہ قائم کر رہا ہے جسے امریکہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں...
rawi shastri

روی شاستری انڈیا کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

انڈین بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ (بی سی سی آئی) نے سابق کپتان روی شاستری کو ہیڈ کوچ اور ظہیر خان کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ روی شاستری کو ورلڈکپ 2019 تک ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق روی شاستری اور ظہیر خان...
power station

پاور سٹیشن جہاں خواتین کی حکمرانی ہے

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے اہم علاقوں کے صارفین کو کربگہیا گرِڈ سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گذشتہ ایک ماہ سے اس گرڈ کی ذمہ داری مکمل طور پر خواتین کے ہاتھوں میں ہے۔ کربگہیا گرڈ کی جگہ پہلے تھرمل پاور پلانٹ ہوتا تھا۔ سنہ 1970...
Afghanistan

’’افغانستان نمک حرامی کی ساری حدیں پار کر گیا‘‘

واشنگٹن(آئی این پی )افغانستان نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں صرف افغانستان ہی پاکستان پر الزام نہیں لگا رہا بلکہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک بھی اس پر اندرونی مداخلت کا الزام لگاتے ہیں جن میں ایران بھی شامل ہیں،پاکستان پر صرف...

روس میں ڈرون تباہ کرنے والے ہتھیار کے کامیاب تجربات

ماسکو: روسی دفاعی ماہرین ایک ایسے خصوصی ہتھیار پر کام کررہے ہیں جو پرواز کرتے ہوئے کسی بھی حملہ آور ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کرسکتا ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ نے اس ہتھیار کو ’’شارپنل امیونیشن‘‘ لکھا ہے یعنی اس سے کسی بندوق کی طرح نوک دار گولیاں فائر کی جائیں...
Haryana

ہریانہ: ’صاف ظاہر تھا کہ ہنگامہ آرائی منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی تھی‘

پنچکلا میں واقع ہوٹل جسے ہنگاموں میں جلا دیا گیا 'جس وقت عدالت فیصلہ سنا رہی تھی ہم سب ٹی وی کے سامنے اس کا فیصلہ سننے کے لیے بیٹھے ہوئے تھے لیکن جیسے ہی فیصلہ آیا، ہمیں باہر سے گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔' یہ بات ریاست ہریانہ کے علاقے پنچکلا کے...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں