آس پاس

شاہ رخ خان نے کینسرکی مریضہ سے ملنے کا وعدہ کرکے دل جیت لیے

ارونااس وقت ملنا ممکن ن لیکن میں وعدہ کرتاہوں جب آپ صحت مند ہوجائیں گی ہم ضرور ملیں گے، شاہ رخ خان ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کینسر کی مریضہ اروناکے لئے ویڈیو پیغام جاری کیاجس میں انہوں نے ارونا کی جلد صحت یابی کی دعا کرنے کے ساتھ ساتھ بہت جلد ملنے …


بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو قید کی سزا سنادی

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ کومقامی عدالت نے5ہزار جرمانے اور3ماہ قید کی سزا سنادی ممبئی: بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو وکیل کے بیٹے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں 3 ماہ قید اور 5 ہزارجرمانے کی سزا سنادی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے گلوکار زوبین گرگ نے 2013 …


ابھیشیک 24 گھنٹے میں ہی فلم سے آؤٹ

بالی ووڈ کا کوئی بھی فلمساز ابھیشیک کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی ن رکھتا؛ ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینہ ایشوریا رائے کے شوہر اداکار ابھیشیک بچن کا کیرئیر طویل عرصے سے زوال کا شکار ، بڑی مشکلوں سے ان ایک فلم ملی تھی اور محض 24 گھنٹوں …


خطے اور ملک کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے اتحادیوں کو اسلحہ برآمد کریں گے: ایران

ایران کے وزیر دفاع جنرل عامر ہتمی کا کہناکہ ملک کے میزائل پروگرام اور اتحادیوں کو مستحکم کرنے کے لیے ان کو اسلحے کی برآمد ایران کی اولین ترجیح ۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق حال ہی میں تعینات ہونے والے وزیر دفاع نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ‘جنگی اعتبار سے خصوصاً میزائل کے …


انڈیا میں ’دلتوں اور کمزور طبقے کی موت پر درد نہیں ہوتا‘

گذشتہ ہفتے جب ہریانہ کی ایک عدالت نے ڈیرا سچا سودا کے سربراہ بابا گرمیت رام رحیم کو ریپ کے دو معاملات میں مجرم قرار دیا تو بابا کے ہزاروں حامی احتجاج میں تشدد پر اتر آئے۔ دلچسپ پہلو یہکہ ریاستی حکومت نے گرمیت رام رحیم کے ایک لاکھ سے زیادہ حامیوں کو پنچ کولا …


پاور سٹیشن جہاں خواتین کی حکمرانی ہے

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے اہم علاقوں کے صارفین کو کربگہیا گرِڈ سے بجلی فراہم کی جاتی ۔ گذشتہ ایک ماہ سے اس گرڈ کی ذمہ داری مکمل طور پر خواتین کے ہاتھوں میں ۔ کربگہیا گرڈ کی جگہ پہلے تھرمل پاور پلانٹ ہوتا تھا۔ سنہ 1970 کی دہائی کے …


’ریاستی حکومت گجرات فسادات میں تباہ ہوئی مذہبی عمارتوں کا ہرجانہ بھرنے کی پابند نہیں‘

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کہاکہ 15 سال قبل گجرات میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں تباہ ہونے والی مساجد اور دیگر مذہبی عمارات کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھانا ریاستی حکومت پر لازم ن ۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ منگل کو ایک اسلامی فلاحی تنظیم کی جانب سے دائر درخواست پر دیا۔ …


مودی کے دورہ چین سے قبل انڈیا نے ڈوکلام سے فوج واپس بلا لی

چین نے کہاکہ انڈیا نے ہمالیہ کے متنازع علاقے سے فوج کو نکال لیاجس کے بعد کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ بیجنگ کو خوشیکہ ‘انڈیا کی دراندازی کرنے والی فوج کو انڈین سرحد کے اندر بلا لیا گیا ۔‘ دوسری جانب انڈیا کی وزارت …


‘چین صورتحال کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے’ جنرل بپن راؤت

انڈيا کی فوج کے سربراہ جنرل بپن راؤت نے سکم، بھوٹان اور تبت سے متصل ڈوکلام پلیٹو پر جاری تنازع کے حوالے سے چین پر الزام لگایا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق انھوں نے کہاکہ چین کے ساتھ تنازع تو ہوسکتالیکن اس کا مطلب یہ نکہ بین الاقوامی تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں …


ہریانہ: ‘تمام پارٹیوں کے ڈیرا سچا سودا سے تعلقات تھے’

(انڈیا میں گرو گرمیت رام رحیم کو جنسی زیادتی کے معاملے میں مجرم قرار دینے کے بعد پرتشدد ہنگاموں میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو۔ اس موقعے پر سوارج پارٹی کے سربراہ یوگیندرا یادو نے بی بی سی کے وٹسالیا رائی سے بات کرتے ہوئے معاملے کی سنگینی اور پھیلاؤ کا تجزیہ کیا …