آس پاس

گرین کارڈ اب کیسے جاری کیا جائے گا ؟ چین نے غیر ملکی شہریوں کیلئے اہم کر دیا

بیجنگ(آئی این پی ) چین میں غیر ملکیوں کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ایک پروگرام جاری کر دیا ،غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی کارڈ( فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس کارڈ) جسے چین میں گرین کارڈ کے نام سے جانا جاتااس کا نام تبدیل …


ہمسایہ ملک نے پاکستانی سرحدکے ساتھ فوجی اڈہ قائم کرنے کااعلان کردیا،مقصدکیاہے ؟دھماکہ خیزانکشاف

تہران (آئی این پی)ایران نے خلیجی ممالک کی آبی ٹریفک اور بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہاکہ نیا فوجی اڈہ پاکستان کی سرحد سے متصل جنوبی مشرقی صوبہ بلوچستان کی بسا بندرگاہ پر …


’’کلبھوشن معاملہ‘‘ دھمکیاں دینے والا بھارت منتوں ،ترلوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست تھما دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کو وزات خارجہ طلب کر کے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست …


چین میں عامر خان کا شانداراستقبال

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلمیں نہ صرف بھارت میں بلکہ ان کی فلمیں دیگر ممالک میں بھی بے حد پسند کی جاتیاور چین میں تو ان کی فلموں کی ریلیز کا باقاعدہ انتطار کیا جاتااسی لیے ان کی فلمیں اب چینی زبان میں بھی ریکارڈ کی جاتی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …


بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس دریا میں گرنے سے 44 مسافر ہلاک

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 44 افراد ہلاک ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہما چل پردیش کے ضلع شملہ میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 44 افراد ہلاک ہو، واقعہ کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کام شروع کردیا ۔ …


روس میں ڈرون تباہ کرنے والے ہتھیار کے کامیاب تجربات

ماسکو: روسی دفاعی ماہرین ایک ایسے خصوصی ہتھیار پر کام کررجو پرواز کرتے ہوئے کسی بھی حملہ آور ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کرسکتا ۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ نے اس ہتھیار کو ’’شارپنل امیونیشن‘‘ لکھایعنی اس سے کسی بندوق کی طرح نوک دار گولیاں فائر کی جائیں گی جو ممکنہ طور …


کارڈ میں ایک چپ ہو گی جس میں شناخت کی تفصیلات موجود ہونگی

بیجنگ(آئی این پی )چین میں غیر ملکیوں کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ میں  تبدیلی کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ایک   پروگرام جاری کر دیا ،غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی کارڈ(  فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس کارڈ) جسے چین میں گرین کارڈ کے نام سے جانا جاتااس کا نام تبدیل …


سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

پشاور(آن لائن)وزارت امور خارجہ ، حکومت پاکستان کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیاکہ حکومت سعودی عرب نے ’’ خلاف ورزی سے پاک قوم ‘‘ کے نام سے آج ایک عام معافی منصوبہ 2017شروع کیا۔ اس سکیم کا مقصد غیر قانونی غیر ملکیوں کو اپنے متعلقہ ممالک واپس بھجوانے میں سہولت فراہم کرنا …


یمن میں سعودی فورسز کا ہیلی کاپٹر گرادیا گیا، 12 فوجی ہلاک

صنعا: یمن میں سعودی فورسز کا ہیلی کاپٹر گرایا دیا گیا جس میں افسران سمیت 12 فوجی ہلاک ہو۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر یمن کے شہر مارب میں مار گرا دیا گیا جس سے ہیلی کاپٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار 4 فوجی …


افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین ہلاک

امریکی وزارتِ دفاع کا کہناکہ مارچ 19 کو افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین کو ہلاک کر دیا گیا ۔ پینٹاگون سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ فضائی کارروائی پکتیا صوبے میں کی گئی ۔ یاد ر کہ قاری یاسین پر متعدد حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات ۔ قاری …