January 21, 2018, 1:59 am

ہمسایہ ملک نے پاکستانی سرحدکے ساتھ فوجی اڈہ قائم کرنے کااعلان کردیا،مقصدکیاہے ؟دھماکہ خیزانکشاف

تہران (آئی این پی)ایران نے خلیجی ممالک کی آبی ٹریفک اور بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ نیا فوجی اڈہ پاکستان کی سرحد سے متصل جنوبی مشرقی صوبہ بلوچستان...

’’کلبھوشن معاملہ‘‘ دھمکیاں دینے والا بھارت منتوں ،ترلوں پر اتر آیا ۔۔ پاکستان سے کیا درخواست کر دی ؟ ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی فہرست تھما دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر سید حیدر شاہ کو وزات خارجہ طلب کر کے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی سمیت 5نکاتی مطالباتی...

چین میں عامر خان کا شانداراستقبال

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلمیں نہ صرف بھارت میں بلکہ ان کی فلمیں دیگر ممالک میں بھی بے حد پسند کی جاتی ہیں اور چین میں تو ان کی فلموں کی ریلیز کا باقاعدہ انتطار کیا جاتا ہے اسی لیے ان کی فلمیں اب چینی زبان میں بھی ریکارڈ کی...

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس دریا میں گرنے سے 44 مسافر ہلاک

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 44 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہما چل پردیش کے ضلع شملہ میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 44 افراد ہلاک ہوگئے، واقعہ کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کام شروع...

روس میں ڈرون تباہ کرنے والے ہتھیار کے کامیاب تجربات

ماسکو: روسی دفاعی ماہرین ایک ایسے خصوصی ہتھیار پر کام کررہے ہیں جو پرواز کرتے ہوئے کسی بھی حملہ آور ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کرسکتا ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تاس‘ نے اس ہتھیار کو ’’شارپنل امیونیشن‘‘ لکھا ہے یعنی اس سے کسی بندوق کی طرح نوک دار گولیاں فائر کی جائیں...
اے ٹی ایم کارڈز

کارڈ میں ایک چپ ہو گی جس میں شناخت کی تفصیلات موجود ہونگی

بیجنگ(آئی این پی )چین میں غیر ملکیوں کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ میں  تبدیلی کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ایک   پروگرام جاری کر دیا ہے،غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی کارڈ(  فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس کارڈ) جسے چین میں گرین کارڈ کے نام سے جانا جاتا ہے...

سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

پشاور(آن لائن)وزارت امور خارجہ ، حکومت پاکستان کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت سعودی عرب نے ’’ خلاف ورزی سے پاک قوم ‘‘ کے نام سے آج ایک عام معافی منصوبہ 2017شروع کیا ہے ۔ اس سکیم کا مقصد غیر قانونی غیر ملکیوں کو اپنے متعلقہ ممالک...

یمن میں سعودی فورسز کا ہیلی کاپٹر گرادیا گیا، 12 فوجی ہلاک

صنعا: یمن میں سعودی فورسز کا ہیلی کاپٹر گرایا دیا گیا جس میں افسران سمیت 12 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر یمن کے شہر مارب میں مار گرا دیا گیا جس سے ہیلی کاپٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار...

افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین ہلاک

امریکی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مارچ 19 کو افغانستان میں القاعدہ کے سینیئر رہنما قاری یاسین کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگون سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ فضائی کارروائی پکتیا صوبے میں کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ قاری یاسین پر متعدد حملوں میں...

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں