آس پاس

راج سے آزادی، مگر کاپی رائٹ سے نہیں!

بھگت سنگھ کو میری پیدائش سے بہت پہلے پھانسی دی جا چکی تھی، لیکن میری نسل ہی ن بلکہ انڈیا میں اس سے پہلے اور بعد میں آنے والی نسلوں کو بھگت سنگھ میں ہمیشہ کشش محسوس ہوتی رہی ۔ 23 مارچ 1931 ہی کو بھگت سنگھ کو ان کے ساتھی انقلابیوں راج گرو اور …